مصر میں قرآن كريم كی منتخب جديد تفسير كی انگريزی میں اشاعت

IQNA

مصر میں قرآن كريم كی منتخب جديد تفسير كی انگريزی میں اشاعت

10:37 - July 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1560587
بين الاقوامی گروپ : منتخب تفسير قرآن كا جديد نسخہ اور اسلامی اعلی كونسل مصر كی طرف سے انگريزی زبان میں اشاعت كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائٹ نے لكھا ہے كہ منتخب تفسير قرآن كا یہ نسخہ اس وقت شائع كيا جا رہا ہے كہ جب ماہرين قرآن كی ايك كمیٹی نے اس میں موجود اشتباھات كی اصلاح كر دی ہے-
وزارت اوقاف كے ترجمان رجب عبد المنصف نے كہا كہ مصر كی اوقاف اور امور اسلامی نے اس تفسير كی اشاعت اسلام كو تمام دنيا میں متعارف كروانے كی غرض سے كی ہے اور اسے تمام ممالك میں موجود مصری سفارتخانوں ٬ اسلامی مركز ٬ اقليتوں كے امور اور اسلام و مغرب كے مابين گفتگو كے اداروں كو ارسال كيا ہے -
140737

نظرات بینندگان
captcha