ماكو میں ۶۰۰ طلباء كی قرآنی كلاسوں میں شركت

IQNA

ماكو میں ۶۰۰ طلباء كی قرآنی كلاسوں میں شركت

10:11 - July 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1560961
قرآنی سرگرمياں گروپ : ماكو كے محكمہ تعليم نے طلباء كو موسم گرما كی چھٹيوں میں مصروف ركھنے كے لیے ان كلاسوں كا اہتمام كيا ہے جس میں ۶۰۰ سے زائد طلباء نے شركت كی –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق اس صوبہ كے محكمہ تعليم نے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے موسم گرما كی تعطيلات میں بچوں كو قرآنی معارف سے آشنا كرنے اور قرآنی تہذيب كو فروع دينے كی غرض سے قرآنی تعليم پر مشتمل كورس شروع كيا ہے –
یہ كلاسیں پانچ مقامات پر منعقد ہوں گی جن میں مختلف سطح كے چھ سو طلباء شركت كریں گے –
ان كلاسوں كے لیے تجربہ كار اساتزہ سے استفادہ كيا جاۓ گا –
141064

نظرات بینندگان
captcha