كابل میں پہلے مذھبی اسلام دارالايتام كی تاسيس

IQNA

كابل میں پہلے مذھبی اسلام دارالايتام كی تاسيس

10:28 - July 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1561363
بين الاقوامی گروپ : افغانستان كے دارالحكومت كابل میں پہلا مذھبی ٬ اسلامی دارالايتام فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا كے نام سے تاسيس كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے كابل میں اس دارالايتام كی تاسيس كی گئی –
دارالايتام فاطمہ زھراء ايك ہزار پانچ سو چاليس مربع میٹر پر واقع ہے اس میں ھاسٹل ٬ مسجد اور مدرسہ ہو گا اور آئندہ سال سے اس كا افتتاح ہو جاۓ گا –
141602
نظرات بینندگان
captcha