ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق حضرت فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے كابل میں اس دارالايتام كی تاسيس كی گئی –
دارالايتام فاطمہ زھراء ايك ہزار پانچ سو چاليس مربع میٹر پر واقع ہے اس میں ھاسٹل ٬ مسجد اور مدرسہ ہو گا اور آئندہ سال سے اس كا افتتاح ہو جاۓ گا –
141602