ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ڈيلی نيوز سے نقل كيا ہے كہ مسلمانوں كے سرمایہ كو اپنی طرف جذب كرنے كے لیے لندن میں اسلامی بينك بنايا جاۓ گا –
بوبيان بينك كے اعلی عہدے داروں نے كہا كہ اسلامی قوانين كے اعتبار سے بينك سے سود لينا حرام ہے – لہذا برطانوی مسلم ٬ غير اسلامی بينكوں میں سرمایہ ركھنے سے كافی پريشان ہیں –
141725