ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عمان كی سركاری خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے مرد اور خواتين كے لیے عليحدہ عليحدہ منعقد كیے جائیں گے – ان قرآنی مقابلوں كے لیے ھيئت منصفہ كا تعين نامور افراد پر مشتمل ہوگا جو علوم اور حفظ قرآن میں مہارت ركھتے ہیں –
142077