تركی كے شہر ٫٫ ديار بكر ٬٬ میں ضيافت قرآن كی محفل

IQNA

تركی كے شہر ٫٫ ديار بكر ٬٬ میں ضيافت قرآن كی محفل

10:09 - July 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1561968
قرآنی سرگرمياں گروپ : تركی كے شہر ديار بكر میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل میں نامور قرا اور حفاظ نے شركت كی ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ديار بكر شہر میں تركی كے مختلف علاقوں سے آۓ ہوۓ نامور قراء اور حفاظ نے قرآن كی تلاوت كی ٬اس پروگرام كا انعقاد دينی مدارس ٫٫ امام خطيب ٬٬ كی جانب سے كيا گيا تھا جس میں ہزاروں افراد نے شركت كی –
ديار بكر كے مفتی عبد الراغب آسلان بھی اس محفل میں شريك ہوۓ اور خطاب كيا –
142426
نظرات بینندگان
captcha