لندن میں اسلامی كتب كے انمول نسخہ جات كی نمائش

IQNA

لندن میں اسلامی كتب كے انمول نسخہ جات كی نمائش

10:23 - July 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1561973
اعزازی خبر نگار / مجتبی وحيد دوست : اسلامی آرٹ كے ۱۶۰ كتابی شاہكار جو ابھی تك برطانیہ میں نمائش نہیں كیے گۓ تھے انہیں لندن كی ايك نمائش گاہ میں ركھا جا رہا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تقريب سائیٹ نے لكھا ہے كہ اس نمائش كا عنوان ٫٫ روح و روان زندگی ٬٬ ہے جو ۱۴ جولائی ۲۰۰۷ سے شروع ہو گی – اس نمائش كی سب سے اہم چيز وہ مصور خطی نسخہ جات ہیں جو اس نمائش میں ركھے جائیں گے اور اس كی ديگر اشيا میں انمول قلمی نسخے ٬ قرآن كريم كے نفيس اوراق ٬ علمی اور طبی متون ٬ كہانيوں كی كتابیں وغيرہ بھی شامل ہیں –
142412
نظرات بینندگان
captcha