فرانس میں ٫٫ حلال و حرام ٬٬ كے عنوان پر سيمينار

IQNA

فرانس میں ٫٫ حلال و حرام ٬٬ كے عنوان پر سيمينار

10:29 - July 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1561976
بين الاقوامی گروپ : فرانس كے شہر سڈنی میں حرام و حلال كے عنوان پر اگست میں سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق saphir news نے كہا ہے كہ اس سيمينار میں چند معروف شخصيات كی شركت متوقع ہے جن میں مركز مطالعات اسلامی كے سربراہ ھاشم غرفۃ ٬ آكسفورڈ يونيورسٹی كے پروفيسر طارق رمضان سر فہرست ہیں –
ان كے علاوہ يورپی فتوی كونسل كے ركن ڈاكٹر الحواری ٬ جدہ میں فقہ اسلامی كونسل كے ركن اور كچھ دوسری شخصيات شامل ہیں –
یہ سيمينار سڈنی كے sale europ میں منعقد كيا جاۓ گا –
142444

نظرات بینندگان
captcha