ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كی سركاری خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ اس قرآنی انجمن كے ايك رہنما نے كہا كہ شارٹ كورس كا نام موجود ٹيكنالوجی كے تناظر میں ٫٫ حفظ قرآن كی آسان ترين راہ ٬٬ ركھا گيا ہے –
اس كورس میں حفظ قرآن كرنے والوں كو انتہائی اچھی پروگرامنگ كے ذريعہ قرآنی معلومات اور حافظہ كی تقويت كا طريقہ كار بتايا جاۓ گا –
142597