ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تركی كی اس قرآنی انجمن كے سربراہ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ امسال لوگوں نے قرآنی كلاسوں میں بے مثال شركت كی ہے اور ان كلاسوں میں تمام سن و سال كے افراد شريك ہوۓ – انہوں نے كہا كہ اس قرآنی انجمن نے قرآنی سرگرميوں میں خاطر خواہ ترقی كی ہے –اور قرآنی كلاسوں میں تجربہ كار اساتذہ سے استفادہ كيا جا رہا ہے –
142567