يورپ میں مقيم مسلمانوں كی كانفرنس كا قاہرہ میں انعقاد

IQNA

12:24 - July 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1562395

يورپ میں مقيم مسلمانوں كی كانفرنس كا قاہرہ میں انعقاد

بين الاقوامی گروپ : يورپ میں مقيم مسلمانوں كی كانفرنس قاہرہ يونيورسٹی میں منعقد ہو رہی ہے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سعودی اخبار الوطن نے اس كانفرنس كے انعقاد كی خبر دی ہے جس كا عنوان ٫٫ مسلمان اقليتیں اور مغرب میں شہری حقوق ٬٬ ہے اس كانفرنس میں مغربی معاشرے میں مقيم مسلمان اقليتوں كے حالات كا جائزہ ليا جاۓ گا اور وہاں كے مسلمانوں كو در پيش مسائل كا بھی تجزیہ و تحليل كيا جاۓ گا –
142692
نظرات بینندگان
captcha