تركی میں ٫٫ بيسویں صدی میں علوم اسلامی ٬٬ نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

10:38 - July 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1562694

تركی میں ٫٫ بيسویں صدی میں علوم اسلامی ٬٬ نامی كتاب كی اشاعت

فنی گروپ : ڈاكٹر خليل چيچك كی تحرير كی گی كتاب ٫٫ بيسویں صدی میں علوم اسلامی ٬٬ تركی زبان میں شائع ہو گئی ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ڈاكٹر خليل چيچك كی كتاب كو تركی كے عوامی حلقوں بالخصوص يونيورسٹی اور علماء میں خاصی اہميت دی گی ہے - انہوں نے یہ كتاب قرآنی علوم كے عنوان پر تحرير كی ہے – اسے كتاب كونسل پبشرز نے شائع كيا ہے مصنف نے كتاب میں قرآنی علوم كے علاوہ قرآنی مفسرين كو بھی بيان كيا ہے-
143011
نظرات بینندگان
captcha