ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ﴿ اے ايف پی ﴾ نے سعودی اخبار گزٹ كے حوالے سے كہا ہے كہ حج كے ايام میں حجاج كو گرمی میں بہت زيادہ پيدل چلنا پڑتا ہے جس كی وجہ سے ان كے پاؤں زخمی ہو جاتے ہیں اور احرام كا كپڑا موٹا ہونے كے باعث انہیں اذيت ہوتی ہے لہذا حجاج كی سہولت كے لیے جديد طرز كا ھلكے كپڑے سے تيار كردہ احرام سعودی حكومت كی طرف سے پيش كيا جاۓ گا –
گذشتہ سال ۴ ۔ ۲ ملين حجاج نے فريضہ حج ادا كيا تہا اس سال یہ فريضہ دسمبر كے اوائل میں ادا كيا جاۓ گا –
143432