حاجيوں كے لیے نۓ احرام كی تياری

IQNA

9:41 - July 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1563359

حاجيوں كے لیے نۓ احرام كی تياری

بين الاقوامی گروپ : حج كے ايام میں حجاج كرام كی سہولت كے لیے جديد طرز كے احرام تيار كیے گۓ ہیں –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ﴿ اے ايف پی ﴾ نے سعودی اخبار گزٹ كے حوالے سے كہا ہے كہ حج كے ايام میں حجاج كو گرمی میں بہت زيادہ پيدل چلنا پڑتا ہے جس كی وجہ سے ان كے پاؤں زخمی ہو جاتے ہیں اور احرام كا كپڑا موٹا ہونے كے باعث انہیں اذيت ہوتی ہے لہذا حجاج كی سہولت كے لیے جديد طرز كا ھلكے كپڑے سے تيار كردہ احرام سعودی حكومت كی طرف سے پيش كيا جاۓ گا –
گذشتہ سال ۴ ۔ ۲ ملين حجاج نے فريضہ حج ادا كيا تہا اس سال یہ فريضہ دسمبر كے اوائل میں ادا كيا جاۓ گا –
143432
نظرات بینندگان
captcha