ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ گيلان كی رپورٹ كےمطابق تالش میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ آج دنيا كی توجہ دين اور خدا كی طرف ہے اور علماء كی ذمہ داری ہے كہ وہ اس حوالے سے مشكلات كی شناسائی كركے ان كو بر طرف كرنے كی كوشش كریں –
انہوں نے كہا كہ علماء كو دين كے مروّج ہونے كی حيثيت سے ان مشكلات كی طرف متوجہ رہنا چاہیے كيونكہ آج اسلام كے خلاف جو سازشیں ہو رہی ہیں ان سے پتہ چلتا ہے كہ كچھ لوگ ديدہ دانستہ اسلام اور قرآن كے خلاف كام كر رہے ہیں –
143597