ايران كے شہر تالش میں مبلغين كا اجلاس

IQNA

9:51 - July 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1563368

ايران كے شہر تالش میں مبلغين كا اجلاس

اعزازی نامہ نگار گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی تالش كے زير اہتمام مبلغين كا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ گيلان كی رپورٹ كےمطابق تالش میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ آج دنيا كی توجہ دين اور خدا كی طرف ہے اور علماء كی ذمہ داری ہے كہ وہ اس حوالے سے مشكلات كی شناسائی كركے ان كو بر طرف كرنے كی كوشش كریں –
انہوں نے كہا كہ علماء كو دين كے مروّج ہونے كی حيثيت سے ان مشكلات كی طرف متوجہ رہنا چاہیے كيونكہ آج اسلام كے خلاف جو سازشیں ہو رہی ہیں ان سے پتہ چلتا ہے كہ كچھ لوگ ديدہ دانستہ اسلام اور قرآن كے خلاف كام كر رہے ہیں –
143597

نظرات بینندگان
captcha