ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كی اسلامی خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ اسلامی كونسل كے سربراہ مختار اللہ سعدين نے كہا ہے كہ یہ كونسل حلال گوشت كی تياری پر كڑی نگرانی كرتی ہے اور حيوانات كی پوری طرح جانچ پڑتال كرنے كے بعد انہیں تمام اسلامی فقہی شرائط كے مطابق ذبح كيا جاتا ہے –
اس كونسل كے سربراہ نے عالمی اسلامی انجمن كے جنرل سيكرٹری سے مكہ مكرمہ میں ملاقات كی جس میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات كی ضرورت پر زور ديا –
143736