اعتكاف كی مناسبت سے خصوصی ويب سائیٹ

IQNA

اعتكاف كی مناسبت سے خصوصی ويب سائیٹ

10:13 - July 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1563754
وبلاگ گروپ : ٫٫ ضيانت عشق ٬٬ كے عنوان سے اعتكاف سے متعلق خصوصی سائیٹ كا افتتاح ہو گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق اس ويب سائٹ پر اخبار ٬ اعتكاف كی براہ راست تصاوير اور فلمیں ديكھی جا سكتی ہیں اور اس طرح اعتكاف سے متعلق مختلف مضامين بھی اس سائٹ پر موجود ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے ٬ فلسفہ اعتكاف ٬ احكام اعتكاف ٬ شرائط اعتكاف ۔ ۔ ۔ وغيرہ شامل ہیں –
ويب سائٹ ٬ ضيافت عشق كی طرف رجوع كریں
144485
نظرات بینندگان
captcha