ٹگزاس میں اسلامی فلاحی سنٹر كے اراكين كی دھشت گردی كے الزام میں عدالت میں پيشی

IQNA

ٹگزاس میں اسلامی فلاحی سنٹر كے اراكين كی دھشت گردی كے الزام میں عدالت میں پيشی

10:33 - July 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1563764
بين الاقوامی گروپ : ٹگزاس میں اسلامی فلاحی سنٹر كے اراكين كو دھشت گردی كے الزام میں عدالت میں پيش كيا گيا ہے یہ اسلامی سنٹر امريكہ كا سب سے بڑا فلاحی ادارہ ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق اسلام آن لائن نے كہا ہے كہ امريكہ میں مسلمانوں كے آئين سرمایہ كاری كی تنظيم كے سربراہ ٫٬ خالد ميك ٬٬ نے ٹگزاس میں امريكہ كے سب سے بڑے فلاحی ادارے كا دفاع كرتے ہوۓ كہا كہ اس قسم كے الزامات اس ادارے كی حيثيت كو مخدوش كرنے كے لیے لگائے جا رہے ہیں جبكہ ايسے اداروں كا مقصد محروموں كی امداد كرنا ہے
امريكی وزارت خزانہ نے ابھی تك مسلمانوں كے پانچ فلاحی اداروں كو دھشت گردی كے الزام میں بند كر ديا ہے –
144491
نظرات بینندگان
captcha