ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق اسلام آن لائن نے كہا ہے كہ امريكہ میں مسلمانوں كے آئين سرمایہ كاری كی تنظيم كے سربراہ ٫٬ خالد ميك ٬٬ نے ٹگزاس میں امريكہ كے سب سے بڑے فلاحی ادارے كا دفاع كرتے ہوۓ كہا كہ اس قسم كے الزامات اس ادارے كی حيثيت كو مخدوش كرنے كے لیے لگائے جا رہے ہیں جبكہ ايسے اداروں كا مقصد محروموں كی امداد كرنا ہے
امريكی وزارت خزانہ نے ابھی تك مسلمانوں كے پانچ فلاحی اداروں كو دھشت گردی كے الزام میں بند كر ديا ہے –
144491