ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق دی سٹار نے كہا ہے كہ اس نمائش كے سربراہ احمد حمزہ نے كہا ہے كہ اس نمائش میں قومی علوم سنٹر ٬ اسلامی ميوزيم ٬ ملكا ميوزيم وغيرہ نے اسلامی تہذيب كے تعارف كی خاطر اہتمام كيا ہے ٬ اس نمائش میں تاريخی آثار ٬ حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی شمشير ٬ اسلامی قلمی نسخہ جات اور قرآن كے قديمی نسخہ جات ركھے گۓ ہیں –
اس نمائش میں اسلامی بينكاری ٬ اور انشورنس پر مشتمل كتابچے تقسيم كیے جائیں گے-
144488