ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كےمطابق عزت اللہ نووسٹی نے كہا ہے كہ اس سال حجاج كی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ۲۵ ہزار كی تعداد میں مسلمان حج پر جائیں گے ۔ سعودی سرحد ۱۱ دسمبر سے ۱۶دسمبر تك ان حجاج كے لیے كھلی رہے گی ٬ روس كا كوٹہ ۲۰ ہزار افراد كا تھا جبكہ اس سال سے ۲۵ ہزار كر ديا گيا ہے –
حجاج كے لیے سفر پر جانے سے پہلے واكسن لگوانا اور انشورنس كروانا ضروری ہے –
144570