ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كےمطابق امام علی علیہ السلام قرآنی سنٹر خرمشہر كے سربراہ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ خواتين كا یہ پہلا بڑا قرآنی مقابلہ ہے جو اس نوعيت كے ساتھ اس شہر میں منعقد كيا گيا تھا –
انہوں نے مزيد كہا كہ اس مقابلے میں ۷۰ حافظہ قرآن نے شركت كی اور منتخب خواتين كو قيمتی انعامات سے نوازا گيا –
144912