ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق رسا سائیٹ نے لكھا ہے كہ روسی مفتيوں كی كونسل نے مسلمانوں كی سہولت كے لیے اس ملك كی حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ ہوٹلو ں میں نماز كے لیے جگہ مخصوص كی جاۓ اور ہوٹل كے تمام كمروں میں قبلہ كی سمت متعين كرنے كے لیے تختی اور قرآن كريم اور كتاب مقدس بھی ركھی جاۓ تاكہ تمام ا ديان كی اخلاقی اقدار كی پاسداری ہو سكے –
144817