مصر میں حفظ قرآن كريم كے عالمی مقابلے

IQNA

مصر میں حفظ قرآن كريم كے عالمی مقابلے

11:44 - July 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1564495
بين الاقوامی گروپ : مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں جامعۃ الازھر كے زير اہتمام حفظ قرآن كريم كے عالمی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محيط سائٹ نے لكھا ہے كہ شيخ الازھر سيد محمد طنطاوی نے اس خبر كا اعلان كرتے ہوۓ كہا ہے كہ حفظ قرآن كريم كے ان مقابلوں میں ۵۶ اسلامی ممالك شريك ہوں گے –
انہوں نے كہا كہ ان مقابلوں میں ۲۰ ملين مصری جنیہ كی لاگت آۓ گی اور ان مقابلوں كی اختتامی تقريب ۲۷ رمضان المبارك كو منعقد ہو گی جس میں تقسيم انعامات بھی ہوں گے –
145165
نظرات بینندگان
captcha