تہران كے جنوب مغرب میں ۴۰ سے زائد قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

تہران كے جنوب مغرب میں ۴۰ سے زائد قرآنی كلاسوں كا اہتمام

13:04 - July 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1564557
اعزازی گروپ: امير محسن : قرآنی تعليمات كو فروغ دينے كے لیے تہران كے جنوب مغرب میں ۴۰ سے زيادہ كلاسیں منعقد كی گئی ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كےمطابق ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ تجويد اور مفاہيم قرآن كی تدريس كی جا رہی ہے –
قابل ذكر ہے كہ یہ كلاسیں ادارہ دارالقرآن كے تعاون سے منعقد كی گئی ہیں –
145147
نظرات بینندگان
captcha