ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق روس كی خبر رساں ايجنسی ٫٫ ريانووسٹی ٬٬ نے كہا ہے كہ اس ترجمہ كے لیے ايك سال كی مدت كافی نہیں ہے ٬ یہ انجمن قرآن كے ترجمہ اور تفسير پر كام كرتی ہے اور قرآن مجيد كو مختلف زبانوں میں شائع كر كے تقسيم كرتی ہے اس انجمن كے جنرل سيكرٹری نے كہا ہے كہ قرآن كی دقيق تفسير كے لیے بہت ہی جدو جہد كی ضرورت ہے اور ماہر مترجمين كی بھی ضرورت ہے –
146513