ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تہران ٹی وی چينل نے كہا ہے كہ تاجكستان میں ٫٫ وراء ٬٬ ٹی وی پروگرام كی تدوين اور ريكارڈنگ كا كام ايك ساتھ جاری ہے اس پروگرام كے پروڈيوسر سعيد سلطان ہیں اور اسے ماہ مبارك رمضان میں نشر كيا جاۓ گا –اس پروگرام كا خاكہ دينی اور مذھبی تعليمات پر مشتمل ہے – جس میں ايك شخص روحانی خواب ديكھتا ہے اور پھر تاجكستان كی طرف اپنے معشوق كی تلاش میں نكلتا ہے –
146929