ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہےكہ مقابلے كی اختتامی تقريب تاجكستان كے مفتی كی شركت كے ساتھ ہوئی-
اس تقريب میں مفتی نے قرآن كريم كی آيات كی تلاوت كے بعد حفظ قرآن كمیٹی كے اراكين كی حوصلہ افزائی كرتے ہوۓ كہا كہ عالم اسلام كی تمام انجمنوں كو چاہیے كہ وہ قرآنی تعليمات كو فروغ دينے كے لیے ايسے پروگرموں میں بڑھ چڑھ كر حصہ لیے –
147132