بين الاقوامی گروپ : ۱۳ رجب المرجب حضرت امير المؤمنين علی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے انگلينڈ كے اسلامك سنٹر میں جشن كا اہتمام كيا گيا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق برطانوی اسلامك سنٹر كے ترجمان نے كہا ہے كہ ۱۳ رجب كے دن اس سنٹر میں حضرت علی بن ابی طالب كے ميلاد مسعود كی مناسبت سے جشن كا انعقاد كيا جاۓ گا
اس جشن میں شعراء نذرانہ عقيدت پيش كریں گے اور آخر میں شيخ ايوب راشيب خطاب فرمائیں گے –
147381