ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب كی سركاری خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ یہ نمائش بحرين ٬ كويت ٬ قطر ٬ عمان اور امارات كے تعاون سے منعقد كی جاۓ گی ٬ جس میں تاجر برادری اپنے حلال مصنوعات كو اس نمائش میں پيش كر سكتے ہیں اس نمائش كے شركاء حلال مصنوعات كی پيداوار میں اپنے تجربات بھی دوسرے كے لیے بيان كر سكتے ہیں –
147589