ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ مصنف جناب نفزات يلشنتاشی نے عصر حاضر میں اسلام كے بارے میں پيدا ہونے والے سوالات كے جوابات اس كتاب میں تحرير كیے ہیں –
اسی طرح مصنف نے كتاب میں مختلف معاشروں میں دين اسلام كی توسيع پر بحث كرتے ہوۓ عالم اسلام كے آخری حوادث پر تجزیہ و تحليل كی ہے –
انہوں نے اس كتاب میں مزيد لكھا كہ اسلام قبول كرنے سے انسان كو اطمينان حاصل ہوتا ہے اور اس كی تعليمات پر عمل انسان كو اچھا انسان بناتی ہے –
149754