اٹلی میں مساجد كی تعمير میں اضافہ

IQNA

اٹلی میں مساجد كی تعمير میں اضافہ

11:02 - August 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1568936
بين الاقوامی گروپ : اٹلی سے نشر ہونے والی ايك رپورٹ كے مطابق گذشتہ چند سالوں سے اٹلی میں مساجد كی تعداد میں زبردست اضافہ ہوا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويت كی نيوز ايجنسی سے رپورٹ دی ہے كہ اٹلی میں مساجد اور اسلامی سنٹرز كی تعداد میں زبر دست اضافہ ہوا ہے مئی ۲۰۰۶ ء تك یہ تعداد 696 سے بڑھ كر 735 تك پہنچ گئی ہے جبكہ 2000 ء تك اٹلی میں مساجد كی تعداد 351 تھی اس رپورٹ میں آيا ہے كہ زيادہ تر مساجد اٹلی كے شمالی علاقوں میں ہیں 119 مساجد لا مبادريا میں ٬ 104 مساجد ونتو میں جبكہ 94 مساجد رومگانا میں ہیں –
150490
نظرات بینندگان
captcha