عيد مبعث كی مناسبت سے ٫٫ نداے مبعث ٬٬ مقابلہ كا اہتمام

IQNA

عيد مبعث كی مناسبت سے ٫٫ نداے مبعث ٬٬ مقابلہ كا اہتمام

10:34 - August 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1569323
ادبی گروپ : پيغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی بعثت كی مناسبت سے ادارہ ثقافت يحيی كے تعاون سے نداۓ مبعث كے عنوان سے ايك ادبی مقابلہ كا انعقاد كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت يحيی علیہ السلام كے شعبہ تعلقات عامہ كی انچارج محترمہ ٫٫ فاطمہ يعقوب خانی ٬٬ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ نداۓ مبعث كے عنوان سے ادبی مقابلہ تہران كے مختلف علاقوں میں منعقد كيا جاۓ گا –
اور شائقين حضرات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كی خدمت میں خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے پنچتن پاك كی نيت سے پانچ سطریں لكھ كر 27 رجب تك ادارہ ثقافت يحيی كو ارسال كر سكتے ہیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ مقابلہ كے اختتام پر پانچ منتخب افراد كو سكہ بھار آزادی انعام كے طور پر ديا جاۓ گا –
151216

نظرات بینندگان
captcha