شہر ٫٫ دلگان ٬٬ كے مؤسسہ بيت الاحزان میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

شہر ٫٫ دلگان ٬٬ كے مؤسسہ بيت الاحزان میں قرآنی كلاسوں كا اہتمام

10:46 - August 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1569328
اعزازی گروپ / امير محسن سلطان احمدی :قرآن اكیڈمی ٬ بيت الاحزان حضرت زھراء سلام اللہ علیھا میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی سيستان و بلوچستان كے تعاون سے ان كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا –
جن میں ناظرہ ٬ تلاوت ٬ تجويد اور حفظ قرآن كريم كی تعليم دی جاۓ گی –
قابل ذكر ہے كہ دو حفاظ قرآن كی سر پرستی میں شہر ٫٫دلگان ٬٬ اور اس كے نواح میں اس طرح كی ۳۰ قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے –
151062
نظرات بینندگان
captcha