انڈونيشيا میں پہلی قرآنی پبلشرز كی تاسيس

IQNA

انڈونيشيا میں پہلی قرآنی پبلشرز كی تاسيس

10:58 - August 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1569341
بين الاقوامی گروپ : شہر سياوی انڈو نيشيا میں پہلی قرآنی پبلشرز كا نومبر میں افتتاح كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ملائشيا كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ انڈو نيشيا كے وزير مذھبی امور جناب مفتوح بسينی نے كہا كہ اس پبلشرز كا سنگ بنياد گذشتہ روز دس ہزار مربع میٹر زمين پر ركھا گيا ہے –
اس پبلشرز كی تعمير میں 208 ملين ڈالر لاگت آۓ گی –
اور یہ پبلشرز سالانہ لاكھوں كی تعداد میں قرآن مجيد كے نسخے شائع كرے گا-
151185
نظرات بینندگان
captcha