ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تبليغات اسلامی بناب كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين رسول يگانہ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ حفظ قرآن كريم كی دو كلاسیں ہوں گی اور 15 سال كی عمر كے نوجوان ان كلاسوں میں شركت كر سكیں گے-
انہوں نے مزيد كہا كہ ابتدائی مرحلہ میں قرآن كريم كی 27 سورتیں حفظ كرائی جائیں گی –
اور ان كلاسوں كے اختتام پر طلبہ سے امتحان ليا جاۓ گا اور جو طلبہ اس امتحان میں كامياب ہوں گے –
ان كو سازمان تبليغات ﴿ آذربائيجان مشرقی ﴾ كی طرف سے سند دی جاۓ گی –
جناب يگانہ نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں اگست كے اواخر تك جاری رہیں گی –
148815