بناب میں جوانوں كے لیے حفظ قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

بناب میں جوانوں كے لیے حفظ قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد

11:07 - August 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1569351
قرآنی سرگرمياں گروپ : بناب میں ادارہ تبليغات اسلامی كی كوششوں سے جوانوں كے لیے حفظ قرآن كريم كی كلاسوں كا انعقاد –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تبليغات اسلامی بناب كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين رسول يگانہ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ حفظ قرآن كريم كی دو كلاسیں ہوں گی اور 15 سال كی عمر كے نوجوان ان كلاسوں میں شركت كر سكیں گے-
انہوں نے مزيد كہا كہ ابتدائی مرحلہ میں قرآن كريم كی 27 سورتیں حفظ كرائی جائیں گی –
اور ان كلاسوں كے اختتام پر طلبہ سے امتحان ليا جاۓ گا اور جو طلبہ اس امتحان میں كامياب ہوں گے –
ان كو سازمان تبليغات ﴿ آذربائيجان مشرقی ﴾ كی طرف سے سند دی جاۓ گی –
جناب يگانہ نے وضاحت كی كہ یہ كلاسیں اگست كے اواخر تك جاری رہیں گی –
148815

نظرات بینندگان
captcha