ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ دارالقرآن كے انچارج جناب صابری نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ اس سال ادارہ كی جانب سے مختلف اہم كاركردگياں سامنے آئی ہیں جن میں سے قرآنی مقابلوں كا اہتمام ٬ مدارس میں قرآنی اساتذہ كا انتظام كرنا ٬ قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے كورس كا اہتمام كرنا ٬ حفاظ قرآن كے لیے معتبر سند كا انتظام كرنا وغيرہ شامل ہے –
151753