ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق كتاب ٫٫ سچی كہانياں ٬٬ كا بنگالی زبان میں ترجمہ 336 صفحات پر كيا گيا ہے –
جسے بنگلہ ديش میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ادارہ نے شائع كيا ہے ٬ كتاب كی پہلی جلد كا ترجمہ 1997 ء میں مولا علی عكاظ نے كيا تھا جس كی اشاعت اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ادارے نے كی تھی - ٬ دوسری جلد كا ترجمہ محمد عبد القدوس نے كيا ہے ٬ اور دونوں كو ايك مجموعہ كے ساتھ شايع كيا گيا ہے –
151709