كويت میں جشن بعثت كا اہتمام

IQNA

كويت میں جشن بعثت كا اہتمام

11:43 - August 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1570140
بين الاقوامی گروپ : وزارت اوقاف و امور اسلامی كويت نے پورے ملك میں جشن بعثت منانے كی خبر دی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويت كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ وزارت اوقاف كويت كے ثقافتی شعبہ كے انچارج عبد اللہ العوادی نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ ان تقاريب میں اسلامی ماہرين معراج اور بعثت پيغمبر كے بارے میں تقريریں كریں گے –
قابل ذكر ہے كہ پوری دنيا كے مسلمان 27 رجب المرجب كو بعثت پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ والسلم كے موقع پر جشن اور خوشی مناتے ہیں –
152142

نظرات بینندگان
captcha