ميانہ میں خواتين كے لیے قرآنی تعليم كے كورس كا آغاز ہو گيا

IQNA

ميانہ میں خواتين كے لیے قرآنی تعليم كے كورس كا آغاز ہو گيا

11:51 - August 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1570157
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی كی كوششوں سے ميانہ میں خواتين كے لیے معلم قرائت قرآن كريم كورس كا آغاز ہو گيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی آذربائيجان كے تعلقات عامہ كے نمائندے نے رپورٹ دی ہے كہ ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين علی اصغر صيادی نے اس موضوع پر گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس كورس میں 98 خواتين نے اپنے نام اندراج كرواۓ تھے جس میں سے 22 خواتين كو منتخب كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ جس گھر میں قرآن مجيد كی تلاوت ہوتی ہے وہ گھر آہل آسمان كے لیے اس طرح روشن ہوتا ہے جس طرح ستارے زمين والوں كے لیے روشن ہوتے ہیں –
152072
نظرات بینندگان
captcha