ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام والمسلمين محسن محمدی نے ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اس وقت تك صرف ايك رجسٹرڈ قرآنی سنٹر اس شہر میں كام كر رہا ہے ۰
انہوں نے وضاحت كی كہ ۲ مزيد سنٹر زعنقريب رجسٹرڈ ہو جائیں گے –
انہوں نے بتايا كہ یہ دو سنٹرز نصر آباد اور تربت جام میں ہوں گے –
137729