رشت كے قرآنی سنٹر میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

رشت كے قرآنی سنٹر میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

12:39 - August 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1570197
قرآنی سرگرمياں گروپ : رشت كے قرآنی سنٹر میں دوسرے قرآنی مقابلے 12 سے 16 اگست تك ہوں گے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے قرآن كے مختلف پاروں كے حفظ میں ہوں گے جن كی تفصيل اس طرح ہے :
پہلے پارے كا حفظ ٬ تيسرے پارے كا حفظ ٬ پانچویں پارے كا حفظ ٬ دسویں پارے كا حفظ ٬ ۱۵ ویں پارے كا حفظ ٬ ۲۰ ویں پارے كا حفظ ٬ اور پورے قرآن مجيد كا حفظ -
ان مقابلوں میں 15 سال اور اس سے زيادہ عمر كے افراد شركت كر سكتے ہیں
ان مقابلوں كا مقصد ٬ قرآنی ثقافت كو رواج دينا ٬ لوگوں كو قرآنی علوم كی ترغيب دينا ٬ لوگوں كی قرآن سے متعلق معلومات میں اضافہ كرنا اور لوگوں كو قرآنی كلاسوں میں شركت كا شوق دلانا ہے –
152122
نظرات بینندگان
captcha