قائم شہر میں میں قرآنی سيمينار كا اہتمام

IQNA

قائم شہر میں میں قرآنی سيمينار كا اہتمام

10:36 - August 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1570942
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۱۶ رجب المرجب كو قائم شہر میں پہلی بار قرآنی سيمينار كا انعقاد كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی قائم شہر كے تعلقات عامہ كے انچارج جناب حسين ابو الحسنی نے كہا كہ اس سيمينار میں حفاظ اور قاريان قرآن نے قرآن حكيم كی تلاوت كی اور ھيئت منصفہ كے ذريعہ منتخب كۓ جانے والے افراد كو صوبائی سطح پر ہونے والے اعلی سطح كے قرآنی مقابلوں میں شركت كی دعوت دی جاۓ گی –
ادارہ تبليغات اسلامی قائم شہر كے دارالقرآن كے انچارج جناب رضا شير آقائی نے كہا كہ سيمينار میں تمام حفاظ اور قاريوں كی ویڈيو بنائی گئی ہے تاكہ اس كے ذريعہ حفاظ اور قاريوں كے مابين ممتازين كو معين كيا جا سكے –
152464

نظرات بینندگان
captcha