كويت میں معراج پيغمبر اسلام ۖ كی ياد منائی جاۓ گی

IQNA

كويت میں معراج پيغمبر اسلام ۖ كی ياد منائی جاۓ گی

10:39 - August 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1570948
بين الاقوامی گروپ : كويت كی وزارت اوقاف نے معراج پيغمبر اسلام ۖ كی مناسبت سے مختلف پروگرامز منعقد كرنے كا اہتمام كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ايجنسی نسيج كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كويت كے ادارہ ثقافت اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ معراج كے موضوع پر عمر عبد الكافی اور شيخ يوسف سند كا كويت كے علاقہ ٫٫ حولی ٬٬ میں منعقد ايك تقريب میں خطاب كریں گے –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ پروگرام ریڈيو سے براہ راست نشر كيا جاۓ گا -
152653
نظرات بینندگان
captcha