ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے تقريب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ چند نا معلوم اسلام مخالف شدت پسند افراد نے ۷ اگست كو ايك دستی بم كے ذريعے اس مسجد پر حملہ كر ديا –
ان افراد نے مسجد پر حملے كے بعد مسجد كے قريب ہی كھڑی ايك گاڑی كو بھی آگ لگا دی –
ايك عينی شاہد نے كہا كہ مسجد پر حملہ كرنے والے تمام افراد اٹلی كے باشندے تھے-
اٹلی پوليس نے خبر دی ہے كہ گذشتہ ہفتہ اٹلی كے شمالی علاقے سے ۶ مشتبہ افراد كو گرفتار كيا گيا ہے ٬یہ افراد اسلامی مراكز پر حملے كا ارادہ ركھتے تھے –
152756