اٹلی كے ايك اسلامی مركز پر حملہ

IQNA

اٹلی كے ايك اسلامی مركز پر حملہ

10:31 - August 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1571294
بين الاقوامی گروپ : ۱۰ اگست اٹلی كے شمال میں واقع ايك اسلامی مركز پر نامعلوم افراد كی طرف سے حملہ كيا گيا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Lejdd كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شر پسندوں نے اٹلی كے شہر ميلان میں امام مسجد كی گاڑی كو آگ لگا دی –
اٹلی كی پوليس ابھی تك كسی نتيجہ پر نہیں پہنچ سكی ليكن مسلمانوں نے اسے اسلام كے خلاف ايك سازش قرار ديا ہے –
153162
نظرات بینندگان
captcha