ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے نسيج سائٹ سے نقل كيا ہے كہ سوڈان كی وزارت خارجہ كے ايك عہدے دار نے یہ خبر ديتے ہوئے كہا كہ oic اور اسلامی بينك كی جانب سے اس اجلاس كے انعقاد كيلئے مقدماتی كام انجام ديئے جا رہے ہیں ۔موصولہ رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں پسماندہ علاقوں میں پانی كی سہوليات فراہم كرنے اور زمين كے نيچے موجودہ پانی سے بہتر استفادہ كرنے كے لئے تبادلہ خيال كيا جائے گا۔